ایک اہم پیغام   اس بدلتے اور بے ترتیب موسم میں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، خاص کر بچوں اور بزرگوں کا۔ نزلہ اور ذکام جیسی موسمی بیماریوں کا علاج پلوسہ یا بیری کے شہد سے کریں، شہد میں صرف دو لیموں کاعرق ملا کر ایک ایک چائے کا چمچہ صبح، دوپہر شام اور رات کو لیا جاسکتا ہے۔ یہ نا صرف قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کو دیگر امراض سے بھی بچاؤ میں مدد کرے گا۔ ہمارے پاس ہر قسم کے پلوسہ، بیری، جنگلات اور نیم کے شہد دستیاب ہیں، نیچے دئیے گئے (اشتہار پر) نمبرز پر کال کرکے آرڈر دیا جاسکتا ہے۔ شکریہ

 


  مسنون تاریخوں کی افادیت اور حکمت خدا کی شان اور اسکی حکمت انسان پر کتنی مہربان ہے۔ انسان کے خون اور اس کے باقی اخلاط کا چاند کے ساتھ گہرا تعلق ہے جوں جوں چاند کی روشنی بڑھتی جاتی ہے۔ انسان کا خون اور اس کے اغلاط جوش مارتے ہیں اور ابھرتے ہیں اسی لئے ہماری شریعت میں چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کےحجامہ کو بہت نافع قرار دیا ہے۔ ان تاریخوں میں خون صفراء، سوداء بلغم اور دیگر اخلاط جوش میں ہوتے ہیں تب حجامہ کا مبارک عمل خون اور دیگر اخلاط میں سے بیماریوں کو چھانٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس انسانی فطرت کے حوالے سے مکمل ہم آہنگ مسنون علاج موجود ہے جو کہ حجامہ کی صورت میں آج ہمارے پاس موجود ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اور مہینہ بھی قمری ہے... اور قمری مہینے کی تاریخوں کا انسان کے جسم اور خون کے اتار چڑھاؤ سے گہرا تعلق ہے۔ حجامہ وسوسہ اور وہم دونوں روحانی امراض کا بہترین علاج کرتا ہے اس کے علاوہ الحمد للہ فالج سے لے کر کینسر‘ تک کے مریضوں کو اللہ تعالی نے حجامہ سے شفاء بخشی ہے۔

آبِ شفا بنانے کا دیسی ٹوٹکہ


آبِ شفا بنانے کا دیسی ٹوٹکہ



آبِ شفاء

دل کے مہنگے اور تکلیف ترین  آپریشن سے نجات حاصل کیجئے اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرکے اپنے اور گھر والوں کو دل کی بیماریوں سے نجات دلائیں۔  


آبِ شفاءبنانے کا طریقہ

ادرک کا عرق ایک پیالی

لہسن کا عرق ایک پیالی

لیموں کا عرق ایک پیالی

سیب کا سرکہ ایک پیالی

سب ملا کر اچھی طرح سے پکا لیں جب 4/3 رہ جائےتو اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔جتنی مقدار ہو اس کے برابر بیری کا شہد ملالیں یا کوئی بھی اچھا شہد ملالیں۔


شیشے کی بوتل میں بند کرکے ریفریجریٹر میں رکھیں اور روزانہ نہار منہ دو ٹیبل اسپون استعمال کریں۔ ناشتہ ا   ٓدھا گھنٹہ بعد کریں۔ انشااللہ افاقہ ہوگا۔

 

تفصیلات

آب شفاء ایک طاقتور یونانی فارمولہ ہے جس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہیں جو جسم کو زہر آلود کرتے ہیں۔ یہ اسے معدے میں  انفیکشن سے مزاحمت  ہے اور عمل انہضام کو بہتر بناتا ہے۔ یہ جسم کو detoxifies کرتا ہے، موتروردک کے طور پر یہ جسم کو فلش کرتا ہے اور پیشاب کے ذریعے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔ آب شفا میں چونکہ لہسن کے عرق کی ملاوٹ ہوتی ہے اسلئے یہ  اینٹی بیکٹیریل، اینٹی فنگل اور اینٹی وائرل خصوصیات بھی ہیں جو معدے کے انفیکشن جیسے ہیضے اور پانی سے پیدا ہونے والے دیگر GI انفیکشن کے علاج میں مدد کرتی ہیں۔ ادرک کا عرق اور لیموں کا عرق  ایک antiemetic ہے جو متلی اور الٹی کو روکتا ہے۔ آب شفا خون کے غیر معمولی جمنے کو روکتا ہے اس طرح دل کی بیماریوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اسے زبانی طور پر یا ٹاپیکل طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

علامات

معدے کے انفیکشن، ہاضمہ بہتر کرتا ہے، پیٹ پھولنا، ڈیٹوکس، ہیضہ، پانی سے پیدا ہونے والے جی آئی انفیکشنز، متلی، قے، امراض قلب کے خطرے کو کم کرتا ہے، فنگل انفیکشن، خارش، درد سے نجات، سوجن  جیسی بیماریوں کیلئےبہترین ہے۔

  How to make Aab-e-shifa || Honey with Garlic   || Garlic paste || Heart Tonic || Natural heart tonic

Reactions

Post a Comment

0 Comments

BMI Calculator

BMI Calculator