ایک اہم پیغام   اس بدلتے اور بے ترتیب موسم میں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، خاص کر بچوں اور بزرگوں کا۔ نزلہ اور ذکام جیسی موسمی بیماریوں کا علاج پلوسہ یا بیری کے شہد سے کریں، شہد میں صرف دو لیموں کاعرق ملا کر ایک ایک چائے کا چمچہ صبح، دوپہر شام اور رات کو لیا جاسکتا ہے۔ یہ نا صرف قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کو دیگر امراض سے بھی بچاؤ میں مدد کرے گا۔ ہمارے پاس ہر قسم کے پلوسہ، بیری، جنگلات اور نیم کے شہد دستیاب ہیں، نیچے دئیے گئے (اشتہار پر) نمبرز پر کال کرکے آرڈر دیا جاسکتا ہے۔ شکریہ

 


  مسنون تاریخوں کی افادیت اور حکمت خدا کی شان اور اسکی حکمت انسان پر کتنی مہربان ہے۔ انسان کے خون اور اس کے باقی اخلاط کا چاند کے ساتھ گہرا تعلق ہے جوں جوں چاند کی روشنی بڑھتی جاتی ہے۔ انسان کا خون اور اس کے اغلاط جوش مارتے ہیں اور ابھرتے ہیں اسی لئے ہماری شریعت میں چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کےحجامہ کو بہت نافع قرار دیا ہے۔ ان تاریخوں میں خون صفراء، سوداء بلغم اور دیگر اخلاط جوش میں ہوتے ہیں تب حجامہ کا مبارک عمل خون اور دیگر اخلاط میں سے بیماریوں کو چھانٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس انسانی فطرت کے حوالے سے مکمل ہم آہنگ مسنون علاج موجود ہے جو کہ حجامہ کی صورت میں آج ہمارے پاس موجود ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اور مہینہ بھی قمری ہے... اور قمری مہینے کی تاریخوں کا انسان کے جسم اور خون کے اتار چڑھاؤ سے گہرا تعلق ہے۔ حجامہ وسوسہ اور وہم دونوں روحانی امراض کا بہترین علاج کرتا ہے اس کے علاوہ الحمد للہ فالج سے لے کر کینسر‘ تک کے مریضوں کو اللہ تعالی نے حجامہ سے شفاء بخشی ہے۔

Advertise With us

ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیں – اردو ورلڈ

اگر آپ اپنی پروڈکٹ، سروس، یا برانڈ کو اردو پڑھنے اور سمجھنے والے ہزاروں افراد تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو اردو ورلڈ آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

 

ہمارے بارے میں:

اردو ورلڈ ایک علمی، معلوماتی، اور تفریحی ویب سائٹ ہے جہاں ماہانہ 1500 سے زائد وزٹس ہوتے ہیں۔ ہمارا مقصد اردو زبان میں معیاری اور مفید مواد فراہم کرنا ہے۔

 

ہمارے ناظرین:

  • اردو بولنے والے افراد (پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال،اور دیگر خلیجی ممالک)
  • تعلیم یافتہ نوجوان اور پروفیشنلز
  • طلبہ، گھریلو خواتین، اور مطالعے کے شوقین افراد

 

تشہیری آپشنز:

تفصیل

اشتہاری سروس

آپ کا اشتہار ہماری ویب سائٹ کے ہیڈر، سائیڈ بار یا آرٹیکل کے درمیان لگایا جا سکتا ہے

بینر اشتہار

آپ کے برانڈ یا سروس پر مکمل مضمون ہماری ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا

اسپانسرڈ آرٹیکل

ہم آپ کی سروس کو اپنے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں گے

سوشل میڈیا پر پروموشن

ہم آپ کی پروڈکٹ کا غیر جانبدار جائزہ اردو میں شائع کریں گے

پروڈکٹ ریویو

 

قیمتیں (نمونہ):

سروس

مدت

قیمت (روپے میں)

ہیڈر بینر (728x90)

1 ماہ

2000 روپے

اسپانسرڈ پوسٹ

ایک بار

1500 روپے

سائیڈ بار اشتہار

1 ماہ

1000 روپے

نوٹ: قیمت میں تبدیلی ممکن ہے۔ بڑی مدت یا کمپیئن پر رعایت دی جائے گی۔

 

📩 ہم سے رابطہ کریں:

اگر آپ اپنی پروڈکٹ یا سروس کی تشہیر اردو ورلڈ پر کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں:

Email: alif4urdu@gmail.com
WhatsApp: +92-332-2742765
ویب سائٹ: www.urduworld.info

 

شکریہ

ہم آپ کے برانڈ کو اردو دنیا سے جوڑنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ آئیں! اردو بولنے والوں تک پہنچنے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ 



Post a Comment

0 Comments

BMI Calculator

BMI Calculator