ایک اہم پیغام   اس بدلتے اور بے ترتیب موسم میں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، خاص کر بچوں اور بزرگوں کا۔ نزلہ اور ذکام جیسی موسمی بیماریوں کا علاج پلوسہ یا بیری کے شہد سے کریں، شہد میں صرف دو لیموں کاعرق ملا کر ایک ایک چائے کا چمچہ صبح، دوپہر شام اور رات کو لیا جاسکتا ہے۔ یہ نا صرف قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کو دیگر امراض سے بھی بچاؤ میں مدد کرے گا۔ ہمارے پاس ہر قسم کے پلوسہ، بیری، جنگلات اور نیم کے شہد دستیاب ہیں، نیچے دئیے گئے (اشتہار پر) نمبرز پر کال کرکے آرڈر دیا جاسکتا ہے۔ شکریہ

 


  مسنون تاریخوں کی افادیت اور حکمت خدا کی شان اور اسکی حکمت انسان پر کتنی مہربان ہے۔ انسان کے خون اور اس کے باقی اخلاط کا چاند کے ساتھ گہرا تعلق ہے جوں جوں چاند کی روشنی بڑھتی جاتی ہے۔ انسان کا خون اور اس کے اغلاط جوش مارتے ہیں اور ابھرتے ہیں اسی لئے ہماری شریعت میں چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کےحجامہ کو بہت نافع قرار دیا ہے۔ ان تاریخوں میں خون صفراء، سوداء بلغم اور دیگر اخلاط جوش میں ہوتے ہیں تب حجامہ کا مبارک عمل خون اور دیگر اخلاط میں سے بیماریوں کو چھانٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس انسانی فطرت کے حوالے سے مکمل ہم آہنگ مسنون علاج موجود ہے جو کہ حجامہ کی صورت میں آج ہمارے پاس موجود ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اور مہینہ بھی قمری ہے... اور قمری مہینے کی تاریخوں کا انسان کے جسم اور خون کے اتار چڑھاؤ سے گہرا تعلق ہے۔ حجامہ وسوسہ اور وہم دونوں روحانی امراض کا بہترین علاج کرتا ہے اس کے علاوہ الحمد للہ فالج سے لے کر کینسر‘ تک کے مریضوں کو اللہ تعالی نے حجامہ سے شفاء بخشی ہے۔

ٹویاٹا کار کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ


Toyota Prices in Pakistan

ٹویاٹا کار کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ


بری خبر اگر آپ ٹویوٹا کار خریدنے کا سوچ رہے ہیں،  کیونکہ کمپنی نے اپنی کار کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں اس سال کے آغاز سے ہی قیمتوں میں اضافے کا طوفان برپا ہے۔

 

آئیے 3,160,000 روپے تک اضافے کے بعد نئی ٹویوٹا کار کی قیمتیں دیکھتے ہیں۔


Toyota Yaris Price in Pakistan


Variant Old Prices New Prices Difference
GLI M/T 1.3 3,039,000 3,799,000 760,000
GLI CVT 1.3 3,249,000 4,039,000 790,000
ATIV M/T 1.3 3,209,000 3,999,000 790,000
ATIV CVT 1.3 3,379,000 4,209,000 830,000
ATIV XM/T 1.5 3,449,000 4,309,000 860,000
ATIV CVT 1.5 3,659,000 4,569,000 910,000

 

Toyota Corolla Price in Pakistan


Variant Old Prices New Prices Difference
Altis M/T 1.6 3,909,000 4,899,000 990,000
Altis X A/T 1.6 4,099,000 5,139,000 1,040,000
Altis X A/T 1.6 SE 4,509,000 5,639,000 1,130,000
Altis 1.8 CVT-i 4,499,000 5,679,000 1,180,000
Altis X CVT-i 1.8 (Beige Interior) 4,859,000 6,149,000 1,290,000
Altis X CVT-i 1.8 (Black Interior) 4,899,000 6,189,000 1,290,000


Toyota Fortuner Price in Pakistan


Variant Old Prices New Prices Difference
Fortuner 2.7 G 9,959,000 12,489,000 2,530,000
Fortuner 2.7 V 11,459,000 14,279,000 2,820,000
Fortuner 2.8 Sigma 4 12,039,000 15,069,000 3,030,000
Fortuner Legender 12,679,000 15,839,000 3,160,000


Toyota Hilux Price in Pakistan


Variant Old Prices New Prices Difference
Hilux E 7,359,000 9,039,000 1,680,000
Hilux Revo G Manual 2.8 7,898,000 9,819,000 1,921,000
Hilux Revo G Automatic 2.8 8,379,000 10,299,000 1,920,000
Hilux Revo V Automatic 9,229,000 11,349,000 2,120,000
Hilux Revo Roco 9,729,000 11,999,000 2,270,000

اس سال کے آغاز سے ہی کئی دیگر کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کی بنیادی وجہ  مقامی کرنسی کی قدر میں کمی، خام مال کی قیمتوں میں اضافہ، اور زیادہ مال برداری کے اخراجات آٹو مینوفیکچررز کی جانب سے قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے  ہیں۔مگر ہمیشہ کی طرح سب سےاخیر  میں، یہ مقامی صارف ہے جو سارا بوجھ برداشت کرے گا۔ 

کیا آپ کے خیال میں قیمتوں میں اضافہ جائز ہے؟ کیا آپ اب بھی نئی کار کے لیے جائیں گے یا استعمال شدہ کار خریدیں گے؟ تبصرہ سیکشن میں ضرور کیجئیے۔

 ٹویوٹا اور دیگر آٹو موبائل  کی تازہ ترین قیمتوں سے خود کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے  اردو ورلڈ کی  ایپلی کیشن  ڈاؤنلوڈ کیجئیے ۔ایپلی کیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے تصویر پر کلک کیجئیے 

Download Application
Download Application


Toyota Car || Toyota || Inflation impact || Expensive car || Urdu world
Reactions

Post a Comment

0 Comments

BMI Calculator

BMI Calculator