ایک اہم پیغام   اس بدلتے اور بے ترتیب موسم میں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، خاص کر بچوں اور بزرگوں کا۔ نزلہ اور ذکام جیسی موسمی بیماریوں کا علاج پلوسہ یا بیری کے شہد سے کریں، شہد میں صرف دو لیموں کاعرق ملا کر ایک ایک چائے کا چمچہ صبح، دوپہر شام اور رات کو لیا جاسکتا ہے۔ یہ نا صرف قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کو دیگر امراض سے بھی بچاؤ میں مدد کرے گا۔ ہمارے پاس ہر قسم کے پلوسہ، بیری، جنگلات اور نیم کے شہد دستیاب ہیں، نیچے دئیے گئے (اشتہار پر) نمبرز پر کال کرکے آرڈر دیا جاسکتا ہے۔ شکریہ

 


  مسنون تاریخوں کی افادیت اور حکمت خدا کی شان اور اسکی حکمت انسان پر کتنی مہربان ہے۔ انسان کے خون اور اس کے باقی اخلاط کا چاند کے ساتھ گہرا تعلق ہے جوں جوں چاند کی روشنی بڑھتی جاتی ہے۔ انسان کا خون اور اس کے اغلاط جوش مارتے ہیں اور ابھرتے ہیں اسی لئے ہماری شریعت میں چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کےحجامہ کو بہت نافع قرار دیا ہے۔ ان تاریخوں میں خون صفراء، سوداء بلغم اور دیگر اخلاط جوش میں ہوتے ہیں تب حجامہ کا مبارک عمل خون اور دیگر اخلاط میں سے بیماریوں کو چھانٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس انسانی فطرت کے حوالے سے مکمل ہم آہنگ مسنون علاج موجود ہے جو کہ حجامہ کی صورت میں آج ہمارے پاس موجود ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اور مہینہ بھی قمری ہے... اور قمری مہینے کی تاریخوں کا انسان کے جسم اور خون کے اتار چڑھاؤ سے گہرا تعلق ہے۔ حجامہ وسوسہ اور وہم دونوں روحانی امراض کا بہترین علاج کرتا ہے اس کے علاوہ الحمد للہ فالج سے لے کر کینسر‘ تک کے مریضوں کو اللہ تعالی نے حجامہ سے شفاء بخشی ہے۔

سبزیوں کو ریفریجریٹ کرنے سے کیا ہوتا ہے




اگر سبزیوں کو ریفریجریٹ کیا جائے تو کیا سبزیاں اپنی غذائیت سے محروم ہو جاتی ہیں؟

 

جب سبزیاں کچی کاٹی جاتی ہیں تو ان میں سب سے زیادہ غذائیت اس وقت درجہ اتم موجود ہوتی ہے۔ ایک بار جب سبزی مٹی سے نکل جاتی ہے، تو یہ اپنے غذائی اجزاء اور توانائی کا ذریعہ کھو دیتی ہے۔

 

سبزیاں چننے کے بعد اپنے خلیات کی زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے غذائی اجزاء کا استعمال کرنا شروع کر دیتی ہیں، اور کچھ غذائی اجزاء کو کھونا خاصا آسان ہوتا ہے۔

 

سبزیوں کو فریج میں رکھنا ان کے غذائی اجزاء کے ضیاع کو نہیں روکتا، صرف ان کی شیلف لائف کو طول دیتا ہے اور انہیں خراب ہونے سے روکتا ہے۔

 


مثال کے طور پر، 20 ڈگری کے کمرے کے درجہ حرارت پر 7 دن کے لیے ذخیرہ کی جانے والی تازہ سبزیاں اپنے وٹامن سی کا 95 فیصد سے زیادہ کھو دیں گی۔ اگر سبزیوں کو فریج میں رکھا جائے تو وہ اپنے وٹامن سی کا تقریباً 70 فیصد کھو دیں گی۔

 

تازہ سبزیوں کو عام طور پر صرف 2 سے 3 دن تک ریفریجریٹر میں رکھا جا سکتا ہے۔

 

ایک اور آپشن یہ ہے کہ منجمد سبزیاں کھائیں، جنہیں چننے کے فوراً بعد منجمد کر دیا جاتا ہے، جس سے سبزیوں کے وٹامنز اور دیگر غذائی اجزاء کو زیادہ سے زیادہ محفوظ رکھا جاتا ہے۔ 

Reactions

Post a Comment

0 Comments

BMI Calculator

BMI Calculator