ہٹلر کی مشہورِ ذمانہ کتاب Mein Kamf کا اردو ورژن پڑھئیے
ایڈولف ہٹلریہ وہ ہستی ہے جو شاید کسی تعارف کی محتاج نہیں، موصوف آسٹریا میں پیدا ہونے والے جرمن تھےاور پہلی جنگِ عظیم کے بعد 1933 سے 1945 تک جرمنی کے چانسلر رہے اور جرمن نازی پارٹی کے سیاسی رہنما بھی تھے جس کی بھیانک قدریں ڈارون کے نسلی نظریات پر مبنی تھیں۔ ایڈولف ہٹلر اپنے دو بڑے کاموں کی وجہ سے آج تک عوام میں مقبول ہیں
1۔ جنگ عظیم کی صورت میں برطانیہ اور فرانس سے بدلہ اور
2۔ ہولو کاسٹ۔
تاریخی اوراق کی سمجھ بوجھ رکھنے والے عقلاء اس بات پر متفق ہیں
کہ 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر کے دوسری
جنگِ عظیم کی بنیاد ایڈولف ہٹلر نے کی۔جب
کہ بعض تاریخی عقلاء اس سے برعکس بیان
دیتے ہیں اور اس بات سے متفق ہیں کہ کہ دراصل دوسری جنگِ عظیم کی ابتداء جاپان نے
1937 میں چین کے شہر منچوریا جو آج پیکنگ یا بیجنگ کے نام سے ہے پر حملہ کر کے
شروع کی اور اسی سال جاپان نے "لیگ آف نیشن" سے دستبرداری کا اعلان کیا
تھا جو اس وقت جاپان کی طرف سے یورپ اور امریکا کو کھلم کھلا جنگی چیلنج تھا۔فی
الحال اس سے یہ بحث نہیں کہ شروعات کس نے کی ۔ہم ایڈولف ہٹلر کی مشہورِ ذمانہ کتاب "ہٹلر کی آپ بیتی" جو ایڈولف ہٹلر
نے 1925 میں شائع کی تھی کا مطالعہ کرکے ازخود اندازہ لگائینگے کہ دراصل کہانی
کے پیچھے کون سے ایسے گہرے اور بدنما داغ تھے جس نے دوسری جنگِ عظیم کی بنیاد
ڈالی۔اس کتاب کا اردو ترجمہ اردو ورلڈ ڈاٹ انفو پر موجود ہے آپ اسے فری ڈاؤنلوڈ کرکےبھی
پڑھ سکتے ہیں جس میں ہٹلر نے اپنی سماجی اور سیاسی کردار کو باقائدہ
دستاویزات کی شکل دی ہے۔اس کتاب کو خود بھی پڑھئیے اور عوام الناّس کو آگاہی کیلئے
آگے فارورڈ بھی کیجئے۔
مفت
ڈاؤن لوڈ کریں یا آن لائن پی ڈی ایف اردو کتاب "ہٹلر کی آپ بیتی" اردو زبان
میں ایڈولف ہٹلر کی سماجی اور سیاسی کہانی کا گہرائی سے مطالعہ کیجئے ۔ "ہٹلر کی آپ بیتی" اس اردو کتاب
کا ٹائٹل نام ہے جو دراصل ایڈولف ہٹلر کی مقبول کتاب میں کامف کا اردو ترجمہ ہے۔ مین
کامف کتاب ایڈولف ہٹلر کی طرف سے تصنیف کی گئی تھی جو ایڈولف ہٹلر کی سوانح عمری کی
ایک قسم ہے ۔
ہٹلر
کی آپ بیتی اردو کتاب میں کامف کا اردو ورژن ہے جو 1925 میں شائع ہوا تھا اور اس کی
تقریباً 240000 کاپیاں اس وقت فروخت ہوئی تھیں جب وہ جرمنی کے چانسلر بنے تھے۔ اس اردو
کتاب یعنی ہٹلر کی آپ بیتی (میں کامف) میں ہٹلر نے "یہودی خطرے" کا مرکزی
کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے اہم نظریات میں؛
1۔
یہودیت کی شیطنیت
2۔
جرمن قوم پرستی
3۔
کمیونزم اور مغربی جمہوریت کی خامیاں
4۔ جرمن قوم کی آباد کاری کے سلسلے میں نئی اراضی کیلئے روس پر حملے کی ضرورت ۔
Copyright (c) 2025 URDU WORLD All Right Reserved
0 Comments