: ایک اہم پیغام خیر الناس من ینفع الناس۔ تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔ یعنی اگر کوئی اپنے آپ کو بہترین انسان بنانا چاہتا ہے تو وہ دوسروں کے لیے نفع بخش بن جائے اور ان میں خیر بانٹنا شروع کردے۔ اور سب سے عمدہ چیز جو بانٹی جا سکتی ہے اور جس کے ذریعہ اوروں کو نفع پہنچایا جاسکتا ہے، وہ علم سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے۔ علم ایک ایسی چیز ہے جو پست کو بالا کرتی ہے۔ انسان کو فرشتوں پر جو شرف بخشا گیا اس کا بظاہر سبب علم کو ہی بنایا گیا۔ علم نافع کے حصول اور پھر اس پر مخلصانہ عمل کے ذریعہ سے ہی انسان اپنی راحتوں میں اضافہ اور اپنی سلامتی کو دوام بخش سکتا ہے، اور اپنی کھوئی ہوئی جنت کو دوبارہ سے پا سکتا ہے۔ یہ ہے وہ مقصد جس کے تحت یہ علمی پورٹل بنایا گیا ہے۔ کہ اس پورٹل کے توسط سے علم نافع کی ترویج کی داغ بیل ڈالی جائے۔ اس میں علم کی کسی خاص شاخ کی تخصیص نہیں بلکہ علم خواہ دینی ہو، خواہ سائنسی، خواہ عملی ہو خواہ نظری، اگر اس میں انسانیت کی فوز و فلاح ہے تو اس کو عام اور رائج کرنے میں کاوش کی جائے۔بے جا بحث، مسالکانہ کشاکش اور الحادی فکر کی ترویج کی بہرحال اس پورٹل پر کوئی گنجائش نہیں۔ ایسی ہر کوشش کی یہاں حوصلہ شکنی ہوگی۔مستقل قارئین سے بھی گزارش ہے کہ وہ پورٹل کے علمی مقاصد کی تکمیل میں شامل ہوں اور اپنے علم اور تجربے سے دوسروں کو اور دوسروں کے علم و تجربہ سے خود کو مستفید کریں۔ اس کے لئیے جو حضرات بھی اپنے کالم کو اردو ورلڈ میں شائع کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں، وہ اپنا کالم ہمیں ای میل کرسکتا ہے۔ ہمارے ای میل ایڈریس کے لئیے اوپررابطہ پر کلک کرکے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جزاک اللہ۔ واسّلام

 


  مسنون تاریخوں کی افادیت اور حکمت خدا کی شان اور اسکی حکمت انسان پر کتنی مہربان ہے۔ انسان کے خون اور اس کے باقی اخلاط کا چاند کے ساتھ گہرا تعلق ہے جوں جوں چاند کی روشنی بڑھتی جاتی ہے۔ انسان کا خون اور اس کے اغلاط جوش مارتے ہیں اور ابھرتے ہیں اسی لئے ہماری شریعت میں چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کےحجامہ کو بہت نافع قرار دیا ہے۔ ان تاریخوں میں خون صفراء، سوداء بلغم اور دیگر اخلاط جوش میں ہوتے ہیں تب حجامہ کا مبارک عمل خون اور دیگر اخلاط میں سے بیماریوں کو چھانٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس انسانی فطرت کے حوالے سے مکمل ہم آہنگ مسنون علاج موجود ہے جو کہ حجامہ کی صورت میں آج ہمارے پاس موجود ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اور مہینہ بھی قمری ہے... اور قمری مہینے کی تاریخوں کا انسان کے جسم اور خون کے اتار چڑھاؤ سے گہرا تعلق ہے۔ حجامہ وسوسہ اور وہم دونوں روحانی امراض کا بہترین علاج کرتا ہے اس کے علاوہ الحمد للہ فالج سے لے کر کینسر‘ تک کے مریضوں کو اللہ تعالی نے حجامہ سے شفاء بخشی ہے۔

پاکستان معیشت 2020-2021 کے آئینے میں (اعداد و شمار کے ساتھ)

Pakistan Economy 2020 - 2021
Pakistan Economy 2020 - 2021


 

Pakistan Economic Freedom Score

پاکستان کا معاشی آزادی کا سکور 51.7 ہے، جس سے اس کی معیشت 2021 کے انڈیکس میں 152 ویں نمبر پر ہے۔ اس کے مجموعی سکور میں 3.1 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، بنیادی طور پر مالیاتی صحت میں کمی کی وجہ سے۔ پاکستان ایشیاء پیسیفک خطے کے 40 ممالک میں 34 ویں نمبر پر ہے اور اس کا مجموعی اسکور علاقائی اور عالمی اوسط سے کم ہے۔

 

پاکستان کی معیشت، جو 1995 میں انڈیکس کے آغاز کے بعد سے زیادہ تر غیر آزاد رہی ہے، اس سال ذیادہ درست سمت میں نہیں جا رہی ہے۔ پاکستان میں توسیع شدہ معاشی آزادی میں رکاوٹوں میں بیرونی قرضوں کی انتہائی بلند اور غیر پائیدار سطح شامل ہے جس کے لیے سالانہ بجٹ کا 40 فیصد سے زیادہ صرف خدمت کے لیے درکار ہے۔ دائمی کرپشن ایک اور رکاوٹ ہے۔

 

کوڈ 19 کا اثر: یکم دسمبر 2020 تک، پاکستان میں وبائی مرض سے 8,166 اموات ہوئیں، اور اس سال معیشت کے 0.4 فیصد سکڑنے کی پیش گوئی کی گئی۔

 

Regularity Efficiency

پاکستان نے بجلی کے حصول کے لیے سروس ڈیلیوری کے وقت کو بہتر کیا ہے، اور بجلی کے نئے کنکشن کے لیے ایک آن لائن پورٹل شروع کیا گیا ہے۔ لیبر قوانین پیچیدہ ہیں۔ ہر صوبہ اس وقت لیبر لاء کا نظام تیار کر رہا ہے۔ حکومت کے 2020-2021 کے بجٹ میں بجلی اور زرعی شعبوں کے لیے سبسڈی میں زبردست کٹوتیاں شامل ہیں۔

Facts & Figure

216.6 million

کل آبادی

$ 1.2 trillion

مجموعی پیداوار

3.30%

گروت ریٹ

4.50%

پنج سالہ سالانہ گرو

$4.89

فی کس آمدنی

4.50%

بیروزگاری

6.70%

افراطِ ذر

$2.2 billion

غیر ملکی سرمایہ کاری

 

Open Market

پاکستان کے پاس 10 ترجیحی تجارتی معاہدے موجود ہیں۔ تجارتی لحاظ سے اوسط ٹیرف کی شرح 10.2 فیصد ہے

Click here for detail




Reactions

Post a Comment

0 Comments

Forex Overview

Forex Overview

Stock Overview

Stocks Overview

Market Snapshot

Market Snapshot

 




BMI Calculator

BMI Calculator